امريکی اليکشن: پاکستان کے ليے کون سا اميدوار بہتر؟ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 19.10.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

امريکی اليکشن: پاکستان کے ليے کون سا اميدوار بہتر؟

امريکا ميں آئندہ ماہ صدارتی انتخابات ہو رہے ہيں۔ ری پبلکن پارٹی کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مقابلہ ڈيموکريٹک پارٹی کے اميدوار جو بائيڈن سے ہے۔ گو کہ روايتی طور پر ڈيموکريٹک پارٹی کے مقابلے ری پبلکن پارٹی پاکستان کے ليے زيادہ مثبت ثابت ہوئی مگر چند تجزيہ کاروں کا ماننا ہے کہ پاکستانيوں کی اکثريت ڈيموکريٹک پارٹی کی حمايت کرے گی۔ تفصيلات بتا رہی ہيں کيليفورنيا سے عاليہ شاہ۔

ویڈیو دیکھیے 05:02

پڑھیں بھی