اماراتی سر زمین پر بارہ برس بعد پاک بھارت کرکٹ میچ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 14.09.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

اماراتی سر زمین پر بارہ برس بعد پاک بھارت کرکٹ میچ

پندرہ ستمبر سے شروع ہونے والے ایشیا کپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ’وہ شارجہ کے میدان میں پاک بھارت کرکٹ میچ دیکھ کر بڑے ہوئے ہیں۔‘ پاکستان کے شہر لاہور میں ڈی ڈبلیو اردو کے نامہ نگار طارق سعید سے گفتگو میں کپتان سرفراز احمد نے ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم سلیکشن اور تیاری کے حوالے سے اطمینان کا اظہار کیا۔

ویڈیو دیکھیے 04:11

پڑھیں بھی