افيون کی کاشت طالبان کے افغانستان ميں بھی اہم | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 17.11.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

افيون کی کاشت طالبان کے افغانستان ميں بھی اہم

افغان طالبان ملک ميں منشيات فروشوں کے گرد گھيرا تنگ کر رہے ہيں مگر غربت اور حالات کسانوں کو ممنوعہ فصلوں کاشت پر مجبور کر رہے ہيں۔ يہ بھی حقيقت ہے کہ بيشتر اشياء کی برآمد کے ليے سرحديں بند ہيں ليکن منشيات کے اسمگلرز کا کاروبار اب بھی چل رہا ہے۔ طالبان کے افغانستان کی ايک اور حقيقت جانيے اس ويڈيو ميں۔

ویڈیو دیکھیے 03:07

پڑھیں بھی