افغان ساتھیوں کی ملک بدری رکوانے کے لیے جرمن طلبہ سرگرم | مہاجرین کا بحران | DW | 28.03.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

مہاجرین کا بحران

افغان ساتھیوں کی ملک بدری رکوانے کے لیے جرمن طلبہ سرگرم

جرمن شہر کوٹبس کے ایک اسکول کے طلبہ اپنے تین افغان ساتھیوں کی ملک بدری کے احکامات جاری ہونے کے بعد مظاہرے کر رہے ہیں، جب کہ یہ ملک بدری رکوانے کے لیے انہوں نے چندہ جمع کرتے ہوئے ایک پوری مہم شروع کر رکھی ہے، تاکہ کسی طرح ان افغان مہاجر ساتھیوں کہ جرمنی ہی میں رکھا جا سکے۔

ویڈیو دیکھیے 03:07
Now live
03:07 منٹ

پڑھیں بھی