افغان خواتین کے لیے برقعہ اور نقاب، دونوں لازمی | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 09.05.2022

ڈی ڈبلیو کی نئی ویب سائٹ وزٹ کیجیے

dw.com کے بِیٹا ورژن پر ایک نظر ڈالیے۔ ابھی یہ ویب سائٹ مکمل نہیں ہوئی۔ آپ کی رائے اسے مزید بہتر بنانے میں ہماری مدد کر سکتی ہے۔

  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

افغان خواتین کے لیے برقعہ اور نقاب، دونوں لازمی

افغانستان میں طالبان کی حکومت نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے، جس میں تمام خواتین کو عوامی مقامات پر سر سے پاؤں تک مکمل پردہ کرنے اور چہرہ ڈھانپنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اگست 2021 میں طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد سے یہ خواتین پر عائدکردہ سخت ترین پابندیوں میں سے ایک ہے۔

ویڈیو دیکھیے 01:33

پڑھیں بھی