افغانستان کی بہادر بیٹی سودا باہ کبیری | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 20.09.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

افغانستان کی بہادر بیٹی سودا باہ کبیری

پنجشیر کی رہنے والی سودا باہ کبیری آج کل کابل میں رہائش پذیر ہیں۔ طالبان کے قبضے سے پہلے وہ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کر رہی تھیں لیکن اب انہیں تعلیمی اداروں میں جانے کی اجازت نہیں۔ یہ ان چند خواتین میں شامل ہيں، جنہوں نے طالبان کے قبضے کے فوراً بعد ان کے خلاف احتجاج کیا۔ سودا باہ کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی آزادی اور حقوق کے لیے آواز اٹھانا آتی ہے اور آج کے دور کی افغان خواتین، زیادہ مضبوط ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 04:29

پڑھیں بھی