افغانستان ميں جرمن فوجیوں کا تجربہ کيسا رہا؟ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 14.10.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

افغانستان ميں جرمن فوجیوں کا تجربہ کيسا رہا؟

افغان جنگ ميں جرمن فوجی بھی شريک تھے۔ تقريباً بيس برس پر محيط يہ مشن جرمن عسکری تاريخ کا طويل ترين مشن تھا اور اس ميں مختلف ادوار ميں قريب ايک لاکھ فوجیوں نے حصہ ليا۔ دو دہائيوں ميں 59 جرمن فوجی ہلاک ہوئے۔ افغان جنگ لڑنے والے جرمن فوجی اس مشن کو کس نگاہ سے ديکھتے ہيں؟

ویڈیو دیکھیے 03:00

پڑھیں بھی