افغانستان سے منشیات پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی | عنوانات | DW | 08.01.2022

ڈی ڈبلیو کی نئی ویب سائٹ وزٹ کیجیے

dw.com کے بِیٹا ورژن پر ایک نظر ڈالیے۔ ابھی یہ ویب سائٹ مکمل نہیں ہوئی۔ آپ کی رائے اسے مزید بہتر بنانے میں ہماری مدد کر سکتی ہے۔

  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

عنوانات

افغانستان سے منشیات پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

افغانستان سے پاکستان میں ہیروئن اسمگل کرنے کی ایک بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ کسٹمز حکام نے بتایا کہ طورخم بارڈر پر متعدد گاڑیوں میں چھپا کر تقریباﹰ سوا دو سو کلوگرام منشیات پاکستان لانے کی کوشش کی جا رہی تھی۔ افغانستان میں طالبان کی عمل داری کے بعد سے منشیات کی اسمگلنگ کے ایسے واقعات میں اضافہ نوٹ کیا جا رہا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 03:09

پڑھیں بھی