dw.com کے بِیٹا ورژن پر ایک نظر ڈالیے۔ ابھی یہ ویب سائٹ مکمل نہیں ہوئی۔ آپ کی رائے اسے مزید بہتر بنانے میں ہماری مدد کر سکتی ہے۔
افغانستان کی تباہ حال معیشت اور بے روزگاری نے افغان باشندوں کو متبادل راستے اپنانے پر مجبور کر دیا ہے۔ بڑھتی ہوئی بھوک سے پریشان لوگ اپنی جان جوکھم میں ڈال کر غیر قانونی طور پر سرحد پار کر کے ایران جانے پر مجبور ہیں