افغانستان سے امریکا کے ’لِٹل کابل‘ تک کا سفر | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 25.10.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

افغانستان سے امریکا کے ’لِٹل کابل‘ تک کا سفر

افغانستان میں امریکی فوج کے لیے بطور مترجم کام کرنے والے احمد کابل پر طالبان کی حکومت سے قبل اپنی جان بچا کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ وہ اب امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک پناہ گزین کے طور پر مکین ہیں۔ لیکن احمد کے اہل خانہ آج بھی طالبان کے افغانستان میں رہنے پر مجبور ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 03:01

پڑھیں بھی