افطار تو ہے، لیکن یہاں صرف مسلمان ہی نہیں | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 23.05.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

افطار تو ہے، لیکن یہاں صرف مسلمان ہی نہیں

لیے چلتے ہیں آپ کو ایک ایسی جگہ، جہاں مسیحی اور یہودی بھی مسلمانوں کے ساتھ مل کر روزہ افطار کرتے ہیں۔ جرمن صوبے باڈن ورٹمبرگ کے وزیر اعلیٰ ہر رمضان میں ایک سرکاری افطار ڈنر کا اہتمام کرتے ہیں، جہاں مختلف مذاہب کے لوگ اکٹھے ہوتے ہیں۔ اشٹٹ گارٹ میں منعقد ہوئی اس افطار پارٹی کا احوال لائے ہیں عاطف بلوچ۔

ویڈیو دیکھیے 03:05