اسپین کی پاکستانی مساجد میں ماہ رمضان کیسے منایا جا رہا ہے؟ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 04.05.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

اسپین کی پاکستانی مساجد میں ماہ رمضان کیسے منایا جا رہا ہے؟

سات سو سال سے زائد عرصہ تک اسپین پر مسلمانوں کی حکمرانی تھی۔ اسپین میں آج بھی تقریبا سترہ سو بڑی اور چھوٹی مساجد و عبادت گاہیں قائم ہیں۔ اس سال کورونا لاک ڈاؤن اور دیگر ایس او پیز کے سبب رمضان کا مہینہ بہت مختلف طرح سے گزر رہا ہے۔ بارسلونا سے حافظ احمد کی رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 04:21

پڑھیں بھی