1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
اسپین

اسپین: پاکستانی خواتین کو با اختیار بنانے والے ڈرائیونگ انسٹرکٹر

4 جولائی 2024

اسپین میں کم پڑھی لکھی خواتین اور مردوں کے لیے ہسپانوی اور انگریزی زبان میں ڈرائیونگ لائسنس کا امتحان پاس کرنا مشکل عمل ہے جس کی وجہ سے اکثریت کے پاس ہسپانوی ڈرائیونگ لائسنس نہیں ہیں۔ ایک پاکستانی نوجوان بلال راجہ اب ایسی خواتین اور مردوں کو با اختیار بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ حافظ احمد کی ویڈیو رپورٹ

https://p.dw.com/p/4hqZ7
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔