اسٹیل کنکریٹ کا متبادل زیادہ پائیدار بھی، اور ماحول دوست بھی | تمام میڈیا مواد | DW | 31.01.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

اسٹیل کنکریٹ کا متبادل زیادہ پائیدار بھی، اور ماحول دوست بھی

جرمن شہر ڈریسڈن کی ٹیکنیکل یونیورسٹی کے انجینيئرز نے اسٹیل کنکریٹ کی جگہ ٹیکسٹائل کنکریٹ متعارف کرایا ہے۔ ٹیکسٹائل کنکریٹ میں استعمال کیے جانے والے کاربن کے دھاگوں سے بنا ہوا ڈھانچہ کنکریٹ کو زیادہ ہلکا، زیادہ مضبوط اور زیادہ لچکدار بنانے کے ساتھ ساتھ زنگ سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 03:40
Now live
03:40 منٹ