اسٹریٹ چلڈرن اسکول | تمام میڈیا مواد | DW | 18.09.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

تمام میڈیا مواد

اسٹریٹ چلڈرن اسکول

ستائیس سالہ شہناز خان پشاور میں متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے بچوں کے لیے اسکول چلا رہی ہیں۔ اس اسکول میں بچے تعلیم کے ساتھ ساتھ گھریلو کام کاج بھی سیکھتے ہیں۔ دیکھیے پشاور سے ڈی ڈبلیو کے نمائندہ مدثر شاہ کی رپورٹ

ویڈیو دیکھیے 04:45

پڑھیں بھی