اسلام خواتین پر ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں دیتا | آغاز | DW | 27.05.2016
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

آغاز

اسلام خواتین پر ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں دیتا

جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی محمد نعیم کا کہنا ہے کہ اسلام خواتین پر ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں دیتا۔ ان کی رائے میں مردوں کو خواتین پر ہاتھ اٹھانے کا حق دینے سے مرد اس بات کا ناجائز فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے تحفظ خواتین بل کی سفارشات کے بارے میں سنئیئے ڈی ڈبلیو سے ان کی بات چیت۔

آڈیو سنیے 00:17