’اسلام جرمنی کا حصہ ہے‘، چانسلر میرکل | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 22.03.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

’اسلام جرمنی کا حصہ ہے‘، چانسلر میرکل

جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے نئی حکومت سے پہلے خطاب میں جرمنی کے ارتقا میں مسیحیت اور یہودیت کے اہم کردار کو سراہتے ہوئے اس بات کا اعتراف کیا کہ ’جرمنی میں مقیم 4.5 ملین مسلمان اور ان کا مذہب اسلام جرمن معاشرے کا حصہ ہیں۔‘ میرکل نے یہ بات جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زے ہوفر کے حال ہی میں دیے گئے بیان کے جواب میں کہی۔ جرمن وزیرِ داخلہ کے بیان کے مطابق ’اسلام جرمنی کا حصہ نہیں ہے۔‘

ویڈیو دیکھیے 00:38

DW.COM

Audios and videos on the topic

پڑھیں بھی