ازمنہ فراعین کے حنوط شدہ لاشوں والے درجنوں تابوتوں کی دریافت | تمام میڈیا مواد | DW | 20.10.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

ازمنہ فراعین کے حنوط شدہ لاشوں والے درجنوں تابوتوں کی دریافت

مصر میں ماہرین آثار قدیمہ کو فراعین کے دور کے ایسے درجنوں تابوت ملے ہیں، جو آج بھی بہت اچھی حالت میں ہیں۔ جنوبی مصر میں تین ہزار سال سے بھی زیادہ پرانی حنوط شدہ لاشوں والے یہ تیس تابوت الاقصر میں کھدائی کے دوران ملے۔

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری