’اب يہ احتجاج اور مظاہرے رکنے والے نہيں‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 13.01.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

’اب يہ احتجاج اور مظاہرے رکنے والے نہيں‘

بھارت کی معروف دانشور، مصنفہ اور سماجی کارکن سیدہ سیدین حمید نے شہریت ترميمی بل کو ’مسلم مخالف‘ قرار ديا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس کے خلاف ہونے والے ملک گير احتجاج اور مظاہرے دور آزادی کی تحریک عدم تعاون کے ہی طرز کے ہيں اور انہيں طاقت سے کچلا نہیں جا سکتا۔ ڈی ڈبليو کے زين صلاح الدين کے ساتھ ديکھيے ان کی گفتگو۔

ویڈیو دیکھیے 03:41