آٹزم کے شکار افراد کے لیے تحقیق | سوال | DW | 18.01.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

آٹزم کے شکار افراد کے لیے تحقیق

برلن کا رہائشی لُٹس ایک آٹسٹک بچہ ہے۔ وہ ایک عام اسکول میں جاتا ہے اور اوسط سے زیادہ ذہین ہے۔ لیکن اسے دوسرے بچوں کے ساتھ گھلنے ملنے میں دقت ہوتی ہے۔ لٹس کچھ سالوں سے ہمبولٹ یونیورسٹی سے وابستہ ریسرچر زیمونے كرسٹ کے پروگرام کے ذریعے ​​ٹریننگ کر رہا ہے۔ لوگوں کے جذبات اور ان کے چہروں کے تاثرات سمجھنے کے معاملے ميں اس ميں کافی بہتری آئی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 03:54
Now live
03:54 منٹ
  • تاریخ 18.01.2017
  • دورانیہ 03:54 منٹ
  • ایک یا ایک سے زیادہ کلیدی الفاظ درج کریں سوال
  • پرنٹ کریں یہ صفحہ پرنٹ کریں
  • پیرما لنک https://p.dw.com/p/2Vzuy

پڑھیں بھی