آرام دہ اور ماحول دوست گھر کی تعمیر، وہ بھی صرف 16 لاکھ میں | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 20.05.2022

ڈی ڈبلیو کی نئی ویب سائٹ وزٹ کیجیے

dw.com کے بِیٹا ورژن پر ایک نظر ڈالیے۔ ابھی یہ ویب سائٹ مکمل نہیں ہوئی۔ آپ کی رائے اسے مزید بہتر بنانے میں ہماری مدد کر سکتی ہے۔

  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

آرام دہ اور ماحول دوست گھر کی تعمیر، وہ بھی صرف 16 لاکھ میں

گھارو پاکستانی صوبہ سندھ کا علاقہ ہے، جہاں ایک ایسا ماڈل ویلیج بھی موجود ہے، جس میں ہر مکان ایک منفرد تکنیک اور مختلف ڈیزائن سے تعمیر کیا گیا ہے۔ مگر ان سب کی خاص بات یہ ہے کہ یہ آرام دہ اور انتہائی ماحول دوست ہیں، مگر ساتھ ہی ان کی تعمیر پر اخراجات بھی بہت کم آتے ہیں۔ عفیفہ نصراللہ کی رپورٹ

ویڈیو دیکھیے 03:40