آخن کیتھڈرل کا طائرانہ منظر | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 07.06.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

آخن کیتھڈرل کا طائرانہ منظر

جرمنی میں ورلڈ ہیریٹیج ڈے سات جون 2020 کو منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ڈیلی ڈرون نے جرمنی میں موجود 46 ایسے مقامات کا طائرانہ منظر پیش کیا ہے جو یونیسکو کی عالمی ثقافتی اثاثہ کی فہرست میں شامل ہیں۔ آخن شہر کا کیتھڈرل بھی انہی میں سے ایک ہے۔

ویڈیو دیکھیے 00:51