1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
ٹیکنالوجیپولینڈ

آتش بازی کے بجائے ڈرون شو کی مقبولیت میں اضافہ

18 ستمبر 2024

یورپ میں اب روایتی آتش بازی کے بجائے ڈرون شو کا ٹرینڈ بڑھ رہا ہے۔ ایک چنگاری بھی نہیں بھڑکتی جبکہ سماں ایسا ہوتا ہے، جیسے آسمان رنگوں سے جل رہا ہو۔ اگر آپ کو نہ بتایا جائے کہ یہ مناظر ڈرون طیارے تخلیق کر رہے ہیں تو شاید آپ کا دھیان بھی اس سمت نہ جائے۔

https://p.dw.com/p/4kggc