آئی ٹی بی برلن: پاکستانی نمائندے سياحت کے فروغ کے ليے سرگرم | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 07.03.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

آئی ٹی بی برلن: پاکستانی نمائندے سياحت کے فروغ کے ليے سرگرم

صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر سیاحت و ثقافت عاطف خان نے آئی ٹی بی برلن 2019 ميں کہا ہے کہ حکومت نے حال ہی میں غير ملکيوں کے ليے ویزا پالیسی میں تبدیلیاں متعارف کرائی ہیں اور اب کوشش ہے کہ يہ ممالک بھی اپنے شہریوں کے لیے پاکستان کے حوالے سے سفری ہدایات ميں تراميم کريں۔ نمائش ميں شريک 181 ممالک کے نمائندے اپنے اپنے ملکوں کی طرف سياحت بڑھانے کی کوششوں ميں ہيں۔ مزيد تفصيلات بتا رہے ہيں عرفان آفتاب۔

ویڈیو دیکھیے 03:42