1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یو این او سیکریٹری جنرل کا ڈوئچے ویلے کو خصوصی انٹرویو

6 مارچ 2007

بان کی مون کے خیال میں جرمنی ایک اہم ملک ہے اور اس کے سلامتی کونسل کا مستقل رکن بننے کے امکانات روشن ہیں۔

https://p.dw.com/p/DYHQ
تصویر: DW

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون اس سال یکم جنوری سے اس عہدے پر فائز ہیں اور ان کے اس عہدے کی مدت پانچ سال ہے۔ سیکریٹری جنرل کو اپنے ادارے اقوام متحدہ میں بھی مسائل کا سامنا ہے۔

انھوں نے اس عالمی ادارے میں اصلاحات کے سلسلے میں اپنی کوششوں کا آغاز کر دیا ہے۔ اپنے مستقبل کے منصوبوں کے حوالے سے انھوں نے ڈوئچے ویلے سے خصوصی بات چیت کی۔