1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یمن میں پیغمبر اسلام کا جشن ولادت

10 نومبر 2019

آج دنیا کے کئی ممالک میں مسلمان پیغمبرِ اسلام کا یوم ولادت منا رہے ہیں۔ یمنی دارالحکومت صنعاء میں ہزاروں یمنی شہریوں اور حوثی باغیوں نے بھی پیغمبر اسلام کے پیدائش کے جشن کی خصوصی تقریبات میں شرکت کی۔

https://p.dw.com/p/3Sn9L