1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہنسی کے بارے میں چھ حقائق

10 اکتوبر 2017

ہنسنا یا قہقہے لگانا بہت اہم ہے۔ ہنسنے سے نہ صرف ہماری صحت پر مثبت اثرات پڑتے ہیں بلکہ ایک اسپاٹ چہرے کے مقابلے میں قہقہہ لگانے سے آپ کے چہرے کے بہت سے عضلات کو بھی حرکت کا موقع ملتا ہے۔

https://p.dw.com/p/2lYnX