1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہم برلن حملے کے متاثرین کے ساتھ ہیں، پاکستانی کمیونٹی

22 دسمبر 2016

بیس دسمبر کو برلن کی کرسمس مارکیٹ پر ٹرک حملے میں بارہ افراد ہلاک اور اڑتالیس زخمی ہو گئے۔ اس واقعے میں ہونے والی ہلاکتوں پر برلن میں رہائش پذیر پاکستانی شہریوں نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔

https://p.dw.com/p/2UjTS