1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہمبولٹ کے کام کو کیسے آگے لے جایا جا رہا ہے؟

16 اکتوبر 2019

ہمبولٹ کے نقش قدم پر چلنے والے ماہرین زمین سے خام مادے حاصل کرنے پر ریسرچ کر رہے ہیں۔ قدرتی وسائل کی تلاش اور زمین سے معدنیات کے حصول کی خاطر نہ صرف ڈرون ٹیکنالوجی استعمال کی جا رہی ہے بلکہ نت نئے ماحول دوست طریقے بھی اپنائے جا رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3RNSe