1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

گیمز کوم ، کمپیوٹر گیمز کا دنیا کا سب سے بڑا میلہ

7 اگست 2015

کولون کمپیوٹر گیمز کے شعبے کا دنیا کا سب سے بڑے میلہ گیمز کوم جاری ہے۔ کمپیوٹر گیمز میں لوگوں کی دلچسپی بڑھتی جا رہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ شائقین کی ایک بڑی تعداد کولون میں جاری گیمز کوم میں شرکت کر رہی ہے۔

https://p.dw.com/p/1GBgo