1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کشمیری خواتین کے بال کون کاٹ رہا ہے؟

عاطف بلوچ، روئٹرز
26 اکتوبر 2017

بھارتی زیر انتظام کشمیر میں ان دنوں نامعلوم نقاب پوش حملہ آوروں کی طرف سے خواتین کی چٹیا کاٹنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران ایسے ایک سو سو زائد واقعات باقاعدہ طور پر رپورٹ کیے جا چکے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2mZ13