1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کرائسٹ چرچ کی النور مسجد: پاکستان سے منفرد پیغامِ امن

12 اپریل 2019

پاکستانی صوبہ پنجاب کے ضلع جھنگ کے علاقے گڑھ مہاراجہ میں جمعہ بارہ اپریل کو بیس ہزار سے زائد پاکستانیوں نے مل کر خود کو کرائسٹ چرچ کی مسجد النور کے ایک ’انسانی ماڈل‘ کی شکل دے دی۔

https://p.dw.com/p/3Ghaw