1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کاسترو کے بعد کیوبا میں حالات کیا رُخ اختیار کریں گے؟

2 اگست 2006

کیوبا کے سربراہِ مملکت فیدل کاسترو نے خرابیء صحت کی وجہ سے منگل یکم اگست کے روز اپنی صدارتی ذمہ داریاں اپنے چھوٹے بھائی راﺅل کے حوالے کر دیں۔ اپنے سینتالیس سالہ دَورِ اقتدار میں اُنہوں نے پہلی مرتبہ یہ قدم اُٹھایا ہے۔ دُنیا بھر میں اِس وقت یہ قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ تقریباً 80 سالہ کاسترو کی موت کی صورت میں کیوبا کے حالات کیا رُخ اختیار کریں گے۔ Miriam Gehrke کا لکھا ہوا تبصرہ

https://p.dw.com/p/DYKU
راﺅل اور فیدل کاسترو
راﺅل اور فیدل کاستروتصویر: AP