1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پیرس کے لوور میوزیم کے باہر مشکوک بیگ

شمشیر حیدر
7 مئی 2017

فرانسیسی صدارتی انتخابات کے موقع پر پیرس کے لوور میوزیم کا علاقہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر خالی کرا لیا گیا۔ اس میوزیم کے پارک میں مشکوک بیگ ملنے کی اطلاعات تھیں۔ صدارتی امیدوار ماکروں نے جیت کے بعد آج رات اسی پارک میں جشن منانے کے انتظامات کر رکھے ہیں۔ ابتدائی رپورٹوں کے مطابق ماکروں جیت رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2cZAd