1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

​ پشاور کا کُتا گھر

مدثر شاہ
27 ستمبر 2017

پاکستان کے متعدد علاقوں میں جب لاوارث اور آوارہ کتوں کی تعداد بڑھ جاتی ہے تو انہیں گولی مار کر یا زہر دے کر ہلاک کر دیا جاتا ہے۔ تاہم زیبا مسعود نے پشاور میں ایسے کتوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ایک مرکز بنایا ہے۔

https://p.dw.com/p/2juRy