1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تاريخ

پرتگال کا دلفریب اور آرام دہ شیشے کی دیواروں والا گھر

6 جنوری 2017

پرتگال میں تعمیر کیا گیا ہے ایک عجیب و غریب گھر۔ بیرونی دیواروں میں کوئی کھڑکیاں نہیں ہیں۔ کنکریٹ کے بجائے اس گھر کی دیواریں ہیں شیشے کی۔ تمام کمروں کی سبھی کھڑکیاں بالکونیوں یا گھر کے اندرونی صحن کی طرف کھلتی ہیں۔ دن بھر کی تھکن کے بعد اگر ایسے پر سکون اور خوبصورت گھر واپس آنا ہو تو موڈ اچھا کیسے نہ ہو ؟

https://p.dw.com/p/2VOKu