1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پرانی بندوقیں اور اسلحہ جمع کرنے کا انوکھا شوق

مدثر شاہ
18 اکتوبر 2019

درہ آدم خیل کے رہائشی ملک ناصر خان پرانا اسلحہ اور بندوقیں جمع کرنے کے شوقین ہیں۔ ان کے پاس دو عالمی جنگوں میں استعمال کیے جانے والے نایاب ترین ہتھیار موجود ہیں۔ ناصر خان کے اسلحے کی کلیکشن پر مدثر شاہ کی رپورٹ دیکھیے۔

https://p.dw.com/p/3RWGM