1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاک بھارت ریلوے افسران کی ملاقات‘ کئی اہم فیصلے

20 جون 2008

نئی دہلی میں تین روزہ مذاکرات کے دوران کئی اہم امور پر بات چیت ہوئی اور کئی اہم فیصلے بھی کئے گئےجنمیں دونوں ممالک کے درمیان مال گاڑیاں چلانے کا اہم فیصلہ بھی کیا گیا۔

https://p.dw.com/p/ENFc
تصویر: Prabhakar Mani Tewari

بھارت اور پاکستان نے باہمی تجارت میں اضافہ کرنے کے لئے دونوں ممالک کے درمیان مال گاڑیوں کی تعداد اور صلاحیت دو گنا کرنے کے لئے اور سرحدوں پر امیگریشن کے ضابطوں کو سہل بنانے کا فیصلے بھی کئے۔

مزید تفصیلات کے لئے نئی دہلی سے ارسال کردہ افتخارگیلانی کی رپورٹ سماعت فرمائیں