1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان ایران سرحد پر تیل کی خطرناک اسمگلنگ

17 جون 2019

ایران سے روزانہ ہزاروں لٹر پٹرول بلوچستان کی سرحد سے پاکستان اسمگل کیا جاتا ہے۔ جس طرح یہ پٹرول اسمگل ہوتا ہے اسے ٹِک ٹِک کرتے ایک ٹائم بم سے تشبیہ دی جا سکتی ہے۔ تفصیلات جانیے اس ویڈیو میں۔

https://p.dw.com/p/3Kae1