1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستانی نژاد باکسر، اسپین کے قومی چیمپئن

27 اکتوبر 2021

خضر حیات سات برس کی عمر میں والدین کے ساتھ پاکستانی شہر گجرات سے اسپین آئے تھے۔ انھیں کک باکسنگ کے کھیل میں تین مرتبہ اسپین کا قومی چمپئین بننےکا اعزاز حاصل ہے۔ وہ مقامی پولیس میں خدمات سر انجام دینے والے اپنے علاقے کے پہلے اور واحد پاکستانی ہیں۔ دیکھیےحافظ احمد کی یہ رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/42Ehn