1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ٹرمپ کے خلاف ڈیلس میں مظاہرہ

11 نومبر 2016

امریکا کے مختلف شہروں میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ گزشتہ رات بھی جاری رہا۔ بتایا گیا ہے کہ پہلی رات کے مقابلے میں دوسری رات مظاہرین کی تعداد میں کمی ہوئی ہے۔

https://p.dw.com/p/2SYti