1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ٹائم میگزین: " 2015 میرکل ء کی اہم ترین شخصیت "

10 دسمبر 2015

امریکی نیوز میگزین ٹائم نے جرمن چانسلر انگیلا میرکل کو " 2015 ء کی اہم ترین شخصیت " قرار دیا ہے۔ میرکل نے اپنے ملک میں پناہ گزینوں سے متعلق پالیسیوں میں ایسے فیصلے کیے ہیں، جن کی جرات کسی دوسرے سیاستدان نے نہیں کی۔ اس کے علاوہ یورپی کرنسی یورو کے بحران اور یوکرائن میں روسی مداخلت سے نمٹنے کے اقدامات میں بھی وہ اپنے اصولی موقف پر ڈٹی رہیں۔

https://p.dw.com/p/1HLLG