1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

وبا کے باوجود نماز عید کے بڑے اجتماعات

13 مئی 2021

پاکستان میں کورونا وائرس کے بحران کے باوجود نماز عید کے موقع پر بڑے بڑے اجتماعات منعقد کیے گئے۔ تقریبا سبھی شہروں میں لوگوں کی بڑی تعداد نے عید گاہوں کا رخ کیا۔

https://p.dw.com/p/3tLSp