1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

نیا قانونی پیکیج، مہاجرین کو اپنے اہل خانہ بلانا آسان نہ ہو گا

ناؤمی کونراڈ/ عاطف توقیر25 فروری 2016

جرمن پارلیمان نے جمعرات کے روز ایک نئے قانون کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت اب مہاجرین کے لیے اپنے اہل خانہ کو جرمنی بلانے کی شرائط کڑی کر دی گئی ہیں۔ اس قانون کو جرمن پارلیمان نے بھاری اکثریت سے منظور کیا۔ جرمنی میں گزشتہ برس ایک ملین سے زیادہ مہاجرین پہنچے ہیں اور گزشتہ کچھ ماہ میں مہاجرین کے حوالے سے یہ دوسرا قانونی پیکیج ہے۔

https://p.dw.com/p/1I2Pc