1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تاريخ

نارتھ سی پر طویل المدتی تحقیق

6 جنوری 2017

طویل المدتی تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ صرف پانی کا درجہ حرارت ہی نہیں بلکہ سمندری پانی میں بڑھتی تیزابیت بھی سمندری حیات کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ نارتھ سی کے لوبسٹرز کے ناپید ہونے کا خطرہ ہے۔ اس سے پورے ایکو سٹسم کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ دیکھیے کہ نارتھ سی کے لابسٹرز کو بچانے کے لیے ہالگولینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں تحقیق کرنے والے ایک جاپانی ریسرچر کیا کر رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2VOD7