1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

نارائن پورہ: مذہبی برداشت اور تنوع کی روشن مثال

8 اکتوبر 2019

کراچی کا علاقہ نارائن پورہ مذہبی تنوع کا ایک عملی نمونہ ہے۔ یہ علاقہ دراصل ماضی میں پاکستان میں پائی جانے والی مذہبی رنگا رنگی اور برداشت کی ایک مثال ہے۔ نارائن پورہ میں ایک ہزار سے زائد، سکھ، ہندو اور مسیحی باشندے مثالی بھائی چارے کے ساتھ زندگی بسر کر رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3Qu9p