1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مہاجرین سے متعلق معاہدہ ختم ہوتا ہے تو ہونے دیں، مارٹن شُلس

شمشیر حیدر
16 ستمبر 2017

جرمن چانسلرشپ کے عہدے کے لیے انگیلا میرکل کے حریف امیدوار مارٹن شُلس کا کہنا ہے کہ وہ صرف مہاجرین کے مسئلے کے وجہ سے ترک صدر کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیک سکتے۔

https://p.dw.com/p/2k6pp