1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ممبئی کو ماحول دوست بنانے کی کوشش

5 نومبر 2019

دنیا بھر میں شہروں میں جنگلات اگانے کے فوائد کا اعتراف کیا جارہا ہے۔ ممبئی کا صرف تیرہ فیصد درختوں پر مبنی ہے۔ فارسٹ کریٹرز نامی ایک غیر سرکاری تنظیم ’میاواکی‘ طریقہء کار سے ممبئی میں درخت اگا رہی ہے۔

https://p.dw.com/p/3SU4n