1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’مائن کامپف‘ ایک بار پھر کتابوں کی دکانوں پر

سباستیان شوبیرٹ/ امجد علی23 دسمبر 2015

آڈولف ہٹلر کی پراپیگنڈا کتاب ’مائن کامپف‘، جس میں نسلی امتیاز کا متنازعہ تصور پیش کیا گیا تھا، اب پھر سے جرمنی میں شائع کی جا سکتی ہے۔ نازی سوشلسٹ دور کے عینی شاہدین کے لیے اس کتاب کی اشاعت پھر بھی ناقابل برداشت ہے۔

https://p.dw.com/p/1HSQQ