1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

لائن آف کنٹرول پر امن، عارضی يا طويل المدتی؟

صلاح الدین زین
18 نومبر 2021

بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد سے لائن آف کنٹرول پر حالات کيسے تبديل ہوئے ہيں؟ کيا اب وہاں امن قائم ہے؟ کيا مقامی لوگ صورت حال سے مطمئن ہيں؟ ڈی ڈبليو اردو کے نمائندے صلاح الدين زين نے بھارت کے زير انتظام چند علاقوں کا دورہ کيا اور مقامی افراد سے يہ جاننے کی کوشش کی کہ اب ان کی زندگی کيسی ہے؟

https://p.dw.com/p/4392h